دولتِ اسلامیہ کے جنگجو کے ہاتھوں امریکی صحافی کی ہلاکت کی ویڈیو اصل، عالمی برادری کی مذمت
بدھ 20 اگست 2014 23:51
واشنگٹن ،لندن،پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء)امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے دولتِ اسلامیہ کے ایک جنگجو کے ہاتھوں امریکی صحافی جیمز فولی کے قتل کی مذمت کی ہے جبکہ امریکہ کی قومی سلامتی کونسل نے جیمز فولی کے قتل کی ویڈیو کے اصل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔عراق اور شام میں سرگرمِ عمل جہادی تنظیم دولتِ اسلامیہ نے فولی کی ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں ان کا سر قلم ہوتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔
فولی سنہ 2012 میں شام میں لاپتہ ہو گئے تھے۔ادھر امریکہ کی قومی سلامتی کونسل نے امریکی صحافی جیمز فولی کے قتل کی ویڈیو کے اصل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔خیال رہے کہ دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں نے امریکی صحافی کے قتل کی ویڈیو جاری کی تھی۔ادھر فرانس نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اور خطے کے دیگر ممالک بشمول ایران دولتِ اسلامیہ کے جنگجووٴں کے خلاف اکھٹے ہو جائیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.