حکومت کا دھرنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں،پرویز رشید
جمعرات 21 اگست 2014 18:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت کا دھرنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، حکومت جمہوری ہے اورہم جمہوری روایات کو زندہ رکھنا چاہتے ہیں جس کی واضح مثال سامنے ہے کہ ہفتہ سے زائد گزرنے کے باوجود حکومت نے کسی قسم کا کوئی لاٹھی چارج یا آنسو گیس کا شیل نہیں پھینکا ۔
مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہیں،لشکرکشی سے مطالبات نہیں مانے جا سکتے۔جمعرات کو اسلام آباد میں مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا کہ فوج قومی ادارہ ہے اور اپنا آئینی کردار ادا کررہی ہے اور آئندہ بھی اسی طرح کرے گی ۔ تحریک انصاف کے ساتھ مل کر کرپشن ختم کرسکتے ہیں،وہ بھی حکومت کے ساتھ تعاون کرے تاکہ اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
-
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا، محمد اورنگزیب
-
30 سے 35 سعودی کمپنیوں کے نمائندے سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں،مصدق ملک
-
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں پر فیصلے سے نون لیگ کی قیادت میں حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا
-
شادی کا بندھن اور خاندانی توقعات کا کھیل
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا گیمبیا میں جموں و کشمیر پر او آئی ..
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.