کرپٹ نظام کے تما م حمایتی اکھٹے ہو کر اپنے مفادات بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں ‘ رہنما تحریک انصاف
جمعہ 22 اگست 2014 22:21
گوجرانوالہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) تحریک انصاف کے رہنماایس اے حمید نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی منزل قریب ہے ،دھونس ، دھاندلی اور خاندانی سیاست کا خاتمہ ہونے کو ہے ،موجودہ دقیانوسی انتخابی عمل کے ہوتے عام آدمی الیکشن لڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی جدوجہد عام آدمی کی اقتدار میں شرکت اور حق داروں کو انکا حق دلانے کیلئے ہے اس مقصد کیلئے آزادی مارچ اور دھرنے میں شامل عوام اور کارکنوں کا نام تاریخ میں سنہری حروفوں میں لکھا جائیگا ۔
انہوں نے کہا کہ کرپٹ نظام کے تما م حمایتی اکھٹے ہو کر اپنے مفادات بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں لیکن پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور کارکن انکے ارادے کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے اور ملک میں حقیقی جمہوریت اور آزادی کو قائم کر کے رہیں گے فتح حق و سچ کی ہو گی اور نیا پاکستان وجود میں آئیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.