دین کے نام پر داعش خواتین کا استحصال کر رہی ہے،رپورٹ
ہفتہ 23 اگست 2014 14:25
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء) شام اور عراق کے علاقوں پر اپنی خود ساختہ خلافت وحکومت کے قیام کی دعوے دار تنظیم "داعش" جہاں اپنے نظریاتی مخالفین سے نمٹنے کے لیے پرتشدد ہتھکنڈے استعمال کرنے میں بدنامی کی حد تک مشہور ہے وہیں اس تنظیم نے دین اسلام کی اعتدال پسندانہ تعلیمات کو داغ دار کرتے ہوئے خواتین کے بنیادی حقوق کا بھی استحصال شروع کر رکھا ہے۔
بدقسمتی سے داعش کے جنگجو یہ سب کچھ مذہب اور اسلامی شریعت کی آڑ میں کر رہے ہیں۔ایک عرب ٹی وی نے خواتین کے بارے میں داعش کے ضابطہ اخلاق اور سخت گیر قوانین پر ایک رپورٹ میں روشنی ڈالی ہے۔ رپورٹ کے مطابق داعش کے جنگجو جہاں خواتین کا جنسی استحصال کر رہے ہیں وہیں وہ اپنے مقاصد کی ترویج وحصول کی خاطر صنف نازک کو عسکری اور لاجسٹک میدان میں بھی بھرپور طریقے سے استعمال کرتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ خواتین کے بنیادی سیاسی اور شہری حقوق کے بھی قائل نہیں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.