
ISIS - Urdu News
داعش ۔ متعلقہ خبریں
-
جنرل اسمبلی میں طالبان کے خلاف قرار داد کی بھاری اکثریت سے منظور
دہشت گردی کے خلاف اور انسانی بحران کے خاتمے کے لئے فیصلہ کن اقدامات کامطالبہ
منگل 8 جولائی 2025 - -
ٹرمپ انتظامیہ کا شام کی” تحریر الشام“ کودہشت گردتنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے کا اعلان
فیصلہ نئے شامی صدر احمد الشرع کی قیادت میں حکومت کی مثبت کارروائیوں کو تسلیم کرتا ہے.وزیرخارجہ مارکوروبیو کا بیان
میاں محمد ندیم منگل 8 جولائی 2025 -
-
اقوام متحدہ ، جنرل اسمبلی نے طالبان سے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری ،دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کے مطالبات پر مبنی قرار داد کی بھاری اکثریت سے منظوری دے دی
منگل 8 جولائی 2025 - -
طالبان جابرانہ طرز حکومت ختم کریں، جنرل اسمبلی کا مطالبہ
منگل 8 جولائی 2025 - -
پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے اقدامات کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جائے،ڈیجیٹل سپیس میں انسداد انتہا پسندی کے لیے عالمی تعاون بڑھایا جائے ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کانفرنس سے خطاب
بدھ 2 جولائی 2025 -
داعش سے متعلقہ تصاویر
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
منگل 1 جولائی 2025 - -
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیوں کو باضابطہ ختم کر دیا
ڈی ڈبلیو منگل 1 جولائی 2025 -
-
داعش کے دہشت گردوں نے تاوان کی خاطر ایک بے گناہ بچے کو بے دردی سے شہید کیا جو ناقابل برداشت اور انسانیت سوز فعل ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
ہفتہ 28 جون 2025 - -
ةطالبان کے دور میں افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا ، بل ہائزنگا
- موجودہ صورتحال نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سلامتی کے لیے بھی خطرے کی علامت ہے، بیان
ہفتہ 28 جون 2025 - -
معصوم بچے کو تاوان کی خاطر شہید کیا،ملوث عناصر کو کیفر کردار پہنچانا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں،وزیراعلیٰ بلوچستان
ہفتہ 28 جون 2025 - -
پولیس 15نومبر 2024کو کوئٹہ سے اغواء کئے گئے مصور کاکڑ کو بازیاب کروانے میں ناکام
مغوی بچے کی لاش مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے برآمد کر لی گئی ہے،ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ اعتزاز گورایا
جمعہ 27 جون 2025 -
-
پولیس نے کوئٹہ سے اغواء ہونے والے مغوی مصور خان کاکڑ کی نعش ساڑھے 7 ماہ مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے برآمد کرلی، ڈ آئی جی کوئٹہ
جمعہ 27 جون 2025 - -
گزشتہ سال 15 نومبر کو کوئٹہ سے اغواء ہونے والے 9 سالہ مصورکاکڑ کی لاش اسپیلنجی، مستونگ سے ملی ہے،ڈی آئی جی کوئٹہ اعتزاز گورایہ
جمعہ 27 جون 2025 - -
دفاعی اخراجات، نیٹو ممالک اضافی اربوں ڈالر خرچ کرنے پر متفق
ڈی ڈبلیو بدھ 25 جون 2025 -
-
یو این چیف کی دمشق چرچ پر ہوئے خودکش حملے کی کڑی مذمت
منگل 24 جون 2025 - -
شام ، چرچ میں خودکش حملے میں اموات بڑھ کر 22 ہو گئیں
پیر 23 جون 2025 - -
سعودی عرب کی شام کے گرجا گھر میں خود کش حملے کی مذمت
پیر 23 جون 2025 - -
]شام:دمشق کے چرچ میں خود کش دھماکہ،15افراد ہلاک
خودکش بمبار کا تعلق داعش سے تھا، چرچ میں داخل ہونے کے بعد فائرنگ کی اور پھر اپنی دھماکہ خیز جیکٹ سے خود کو اڑا لیا، شامی وزارت داخلہ
اتوار 22 جون 2025 - -
مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش ہے، اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب
اتوار 22 جون 2025 - -
شام عدم استحکام کی نئی لہر کا متحمل نہیں ہو سکتا، نجات رشدی
بدھ 18 جون 2025 -
Latest News about ISIS in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about ISIS. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
داعش سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
جمعة الوداع یوم القدس، مظلوموں کا دن
حقیقت میں یوم القدس مسلمانوں اور انسانیت کے اتحاد و یکجہتی کا دن ہے۔ یہ دن دنیا بھر کی ایسی اقوام کا دن ہے کہ جن پر عالمی سامراجی قوتوں نے ظلم و ستم روا رکھے ہیں۔ یہ دن مظلوموں کا دن ہے۔ یہ دن ظالم کے ..
-
عالمی صہیونزم کی شکست اور اعتراف
یمن کے عوام اپنی آزادی اور اپنے استقال و عزت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انہوں نے امریکہ و اسرائیل کے سامنے سرتسلم خم ہونے سے انکار کر دیا ہے یہاں پر یقینا ایران کا کوئی ایسا فائدہ موجود نہیں ہے کہ جس کے ..
-
امریکی امن منصوبہ کی حقیقت
سنہ 2018ء میں صدی کی ڈیل کے بارے میں ذرائع ابلاغ پر مقالہ جات اور رپورٹس نشر ہونے لگیں اور دیکھتے ہی دیکھتے امریکی صدر نے اس ڈیل کے تحت مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کے شہر یروشلم کو صہیونیوں کی جعلی ..
مزید مضامین
داعش سے متعلقہ کالم
-
اسلام فوبیا کے مقابلہ میں دنیائے اسلام کا اتحاد ناگزیر
(صابر ابو مریم)
-
ٹرائیکا پلس مذاکرات، اور بھارت
(پروفیسرخورشید اختر)
-
پاکستان اور ایران کے درمیان برف پگھل رہی ہے
(عمران خان شنواری)
-
”افغانستان میں اسلام کی نشاةثانیہ کے احیاء کا آغاز ہو چکا“
(نسیم الحق زاہدی)
-
نائن الیون۔۔۔ آپ اپنی اداؤں پر ذرا غور کیجیۓ!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
فکرِ فردا نہ غمِ دوش
(پروفیسر رفعت مظہر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.