گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے علاوہ تعلیمی بورڈ سرگودہا نے بھی گرین فیڈ کالج سرگودہا کو اپنے ساتھ الحاق کانوٹیفکیشن جاری کر دیا

پیر 25 اگست 2014 17:28

رگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے علاوہ تعلیمی بورڈ سرگودہا نے بھی گرین فیڈ کالج سرگودہا کو اپنے ساتھ الحاق کانوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔

(جاری ہے)

61-i-g مورخہ 23 اگست 2014 کے مطابق گرین فیڈ کالج سرگودہا کے طلبا وطالبات تعلیمی بورڈ سرگودہا سے امتحان دینے کے اہل ہوں گے ۔ کالج کے ڈائریکٹر مہک عاشق اور انتظامیہ نے چےئرمین بورڈ سرگودہا ڈاکٹر سراج الحق او رٹیم کا الحق کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے ۔ بی ایس او رایم اے انگریزی کیلئے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی پہلے ہی الحاق نامہ جاری کر چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :