اسرائیلی بمباری سے غزہ میں کثیر منزلہ اطالوی کمپاؤنڈ تباہ
منگل 26 اگست 2014 12:40
غزہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر پیر اور منگل کی درمیانی شب وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہو گئے، بمباری میں مغربی غزہ کی الناصرہ کالونی میں واقع 16 منزلہ اطالوی کمپاؤنڈ پر اسرائیل کے "ایف 16" طیاروں نے کئی بم گرائے جس کے نتیجے میں عمارت مکمل طور پر ملبے کا ڈھیر بن گئی ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق اطالوی کمپاؤنڈ میں کم سے کم 60 خاندان رہائش پذیر تھے۔ اس کے علاوہ عمارت میں درجنوں دکانیں اور دفاتر بھی تھے۔ بمباری سے چند منٹ قبل اسرائیلی فوج کی جانب سے بتایا گیا کہ عمارت کو فوری طور پر خالی کر دیا جائے کیونکہ اس پر بمباری ہونے والی ہے۔ خبر سنتے شہری اپنی جانیں بچانے کے لیے ننگے پاؤں اور خالی ہاتھ عمارت سے نکل پڑے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.