آئی ڈی پیز خاندانوں میں ا ب تک تقریبا37کروڑ 50لاکھ روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں، ممبر بورڈ آف ریونیو
منگل 26 اگست 2014 17:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے لئے فلاحی تنظیموں کی طرف سے مالی امداد کے چیک حکومت کو پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں آج اخوت فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے نقل مکانی کرنے والوں کی امداد کے لئے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ندیم اشرف کو چیک پیش کیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ندیم اشرف نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر آئی ڈی پیز کو امدادی سامان اور امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب تک نقل مکانی کرنے والے خاندانوں میں تقریبا37 کروڑ 50لاکھ روپے کی نقدرقوم کے علاوہ 216ٹرکوں کے ذریعے 16کروڑ روپے سے زائد کا امدادی سامان بھی تقسیم کیا جاچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ مختلف فلاحی تنظیموں اور دیگر مالیاتی اداروں کی طرف سے امدادی رقوم کے چیک وزیراعلی کے ریلیف فنڈز میں جمع ہورہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.