مائیکل کلارک فٹنس مسائل سے دوچار،ٹرائنگولرسیریز کے بقیہ میچوں میں شرکت مشکوک
منگل 26 اگست 2014 20:15
ہرارے(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء) آسٹریلوی ٹیم کے قائد اور مایہ ناز بلے باز مائیکل کلارک کی فٹنس مسائل کے باعث زمبابوے میں جاری ٹرائی اینگولر کرکٹ سیریز میں شرکت غیر یقینی صورت حال کا شکار ہو گئی ہے۔ سہ ملکی سیریز زمبابوے میں جاری ہے جس میں میزبان زمبابوے، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ شرکت کر رہی ہیں۔
(جاری ہے)
آسٹریلوی ٹیم کے قائم مقام کپتان جارج بیلی کے مطابق کلارک ابھی تک مکمل طور پر فٹ نہیں ہوئے اسلئے اس وقت ان کی سیریز کے اگلے میچ میں شرکت کے بارے کچھ نہیں کہا جا سکتا، ہماری خواہش ہے کہ وہ جلد مکمل فٹ ہو کر دوبارہ ٹیم جوائن کریں۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ متوازن ٹیم ہے اس کے خلاف کامیابی کیلئے ٹیم کے ہر کھلاڑی کو اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانا ہو گی۔ واضح رہے کہ کلارک ہرارے سپورٹس کلب میں ٹریننگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے باعث وہ پہلا ون ڈے بھی نہیں کھیل سکے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.