لاہور ہائی کورٹ کا راولپنڈی، اسلام آباد جانے والے راستوں سے کنٹینرز اور دیگر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
بدھ 27 اگست 2014 12:04
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2اگست 2014ء) لاہور ہائی کورٹ نے راولپنڈی کی شاہراہوں اور اسلام آباد جانے والے تمام راستوں پر موجود کنٹینرز اور دیگر رکاوٹیں فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی سرکٹ کے جج جسٹس طارق عباسی نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر راجا ناصر محمود کی جانب سے جڑواں شہروں کی شاہراہوں پر لگائی گئی رکاوٹوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ وفاق اور پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے اسلام آباد کی جانب مارچ کے پیش نظر اسلام آباد جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.