سانحہ کراچی ایئر پورٹ کی رپورٹ تیار کر لی گئی اور اور اس سلسلے میں مکمل کی جانے والی رپورٹ وزیر اعظم کو بھی ارسال کر دی گئی
بدھ 27 اگست 2014 16:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) سانحہ کراچی ایئر پورٹ کی رپورٹ تیار کر لی گئی اور اور اس سلسلے میں مکمل کی جانے والی رپورٹ وزیر اعظم کو بھی ارسال کر دی گئی ہے جبکہ ڈی جی سول ایوی ایشن شجاعت عظیم کا کہنا ہے کہ سانحہ ایئر پورٹ میں ہونے والی ہلاکتیں کولڈ اسٹور میں نہیں بلکہ دوسرے اسٹور میں ہوئی ہیں ۔
(جاری ہے)
8 جون 2014 کو کراچی ایئر پورٹ پر دہشت گردوں کے ہولناک حملے اور کولڈ اسٹوریج میں ہونے والی ہلاکتوں کے حوالے سے رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال کردی گئی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق دہشت گرد رات11 بج کر 11 منٹ پر ایئرپورٹ میں داخل ہوئے سب سے پہلے کارگو عمارت پر حملہ کیا گیا اور کولڈ اسٹوریج کی عمارت پر بم پھینکے گئے جس سے آگ بھڑک اٹھی، حملے کے دوسرے منٹ ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے جوانوں نے جوابی کارروائی کی اور مسلسل 26 گھنٹے جواں مردی سے مقابلہ کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.