فریقین کے پاس وقت بہت کم ہے ،مسئلے کے حل کیلئے کسی نہ کسی کو مصالحتی کردار کیلئے اختیار دینا ہوگا ‘ سراج الحق
بدھ 27 اگست 2014 17:05
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فریقین کے پاس وقت بہت کم ہے اور مسئلے کے حل کیلئے کسی نہ کسی کو مصالحتی کردار کیلئے اختیار دینا ہوگا ، عدالت کے ذریعے اگر دھاندلی ثابت ہو جاتی ہے تو موجودہ حکومت کے قائم رہنے کا جواز ختم ہو جائے گا،ملک میں جاری موجود سیاسی بحران کا حل صرف مذاکرات کے ذریعے سے نکالا جائے چاہے اس کیلئے 100 دن ہی کیوں نہ بیٹھنا پڑے۔
جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا اہم مشاورتی اجلاس گزشتہ روز منصورہ میں منعقد ہوا جس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ فریقین کوئی اور راستہ اپنانے کی بجائے مذاکرات کے سلسلے کو جاری رکھیں۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جماعت اسلامی کسی بھی غیر آئینی اقدام کی کسی صورت حمایت نہیں کرے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.