نائیجیریا،ایبولا وائرس سے ڈاکٹر ہلاک
جمعرات 28 اگست 2014 17:05
ابوجا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) نائجیریا نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ تیل کی دولت سے مالا مال جنوب مشرقی بندرگاہی شہر ہارکوٹ میں ایک ڈاکٹر ایبولا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگیا ہے،مالیاتی دارالحکومت سے باہر خونی وائرس کا یہ پہلا کیس سامنے آیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیر صحت اونے بوشی شوکوو نے کہا کہ ڈاکٹر 22اگست کو انتقال کرگیا جب اس نے لائیبرین نژاد امریکی شخص کا علاج کیا تھا جو ابولا وائرس سے متاثر تھا اور اس نے وائرس کو نائجیریا میں منتقل کیا اور25جولائی کو لاگوس کے دارالحکومت میں ہلاک ہوگیا تھا۔
انہوں نے ابوجا میں صحافیوںکو بتایا کہ اگلے روز ڈاکٹر کی بیوہ کی جانب سے اس کے ہلاکت کی اطلاع دی گئی جس کے بعد کیس کی مکمل طور پر تحقیقات کی گئی ہیں اور لیبارٹری کے تجزیے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ڈاکٹر ایبولا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.