پاکستان انٹرنیشنل اےئرلائن کے قبل ازحج آپریشن 2014ء کا آغازہو گیا
جمعرات 28 اگست 2014 17:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) پاکستان انٹرنیشنل اےئرلائن کے قبل ازحج آپریشن 2014ء کا آغازہو گیا ہے ۔ چیئر مین پی آئی اے محمد علی گردیزی نے لاہور جبکہ مینیجنگ ڈائریکٹر شاہ نواز رحمان اور ڈائریکٹر ائر پورٹ سروسز اعجاز مظہر نے کراچی ائر پورٹ پر عازمین حج کو الوداع کہا۔ پی آئی اے کی پہلی حج پرواز PK-2001 کراچی سے جدہ صبح 7 بجے 300 عازمین جبکہ لاہور سے جدہ کے لیےPK-2201 صبح 8 بجے 315 عازمین حج کو لے کر روانہ ہوئی۔
لاہور سے ہی دوسری پروازPK-2101 دوپہر 12 بجے 389 عازمین کو لے کر جدہ روانہ ہو ئی۔قبل از حج آپریشن کے پہلے روز مجموعی طور پر 3 پروازوں کے ذریعے1004 عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔ مینیجنگ ڈائریکٹر شاہ نواز رحمان نے عازمین حج کو الوداع کرتے ہوئے بتایا کہ حجاج کرام کی سہولت کیلئے حاجی کیمپوں میں خصوصی ڈیسک قائم کئے گئے ہیں جہاں سے عازمین حج کو مدد اور رہنمائی ملتی رہے گی جبکہ اس سال تمام عازمین حج حاجی کیمپوں کے بجائے براہ راست ہوائی اڈوں پر ہی آئیں گے جس سے اُن کے قیمتی وقت کی بچت ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.