وزیراعظم کی زیر صدارت رائے ونڈ میں اجلاس، عبوری ضمانتیں کرانے پر غور
جمعرات 28 اگست 2014 20:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت رائے ونڈ میں اہم اجلاس جاری ہے، سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق عبوری ضمانتیں کرانے پر غور کیا جارہا ہے، شرکاء نے آئین اور جمہوریت کا ہر صورت دفاع کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
رائے ونڈ میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزراء چوہدری نثار علی خان اور اسحاق ڈار بھی شریک ہیں، وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں شرکاء نے فیصلہ کیا ہے کہ آئین اور جمہوریت کا ہر صورت دفاع کیا جائے گا۔اجلاس میں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب سمیت دیگر وزراء کو نامزد کئے جانے کے بعد عبوری ضمانتیں کرانے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.