سول ہسپتال کراچی کا برنس وارڈ انتظامیہ کی ملی بھگت سے پرائیویٹ کرپٹ مافیہ کے قبضے میں ہے،محمد نذیر عباسی
جمعہ 29 اگست 2014 16:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کے صدر محمد نذیر عباسی نے کراچی ڈویژن کے عہدیداروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سول ہسپتال کراچی کا برنس وارڈ انتظامیہ کی ملی بھگت سے پرائیویٹ کرپٹ مافیہ کے قبضے میں ہے نذیر عباسی کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے برنس سینٹر کو پرایئویٹ پبلک پارٹنرشپ میں گزشتہ دس سال سے فرینڈ ز آف برنس سینٹر نامی ایک این جی او فارما کمپنیوں کے مالکان کے کنٹرول میں ہے ۔
برنس سینٹر میں ڈیڑھ سو سے زائد ملازمین کام کرتے ہیں تقریبا سو سے زیادہ ملازمین کچے ہیں ان میں سے اکثر دس سے پندرہ سال سے ملازم ہیں لیکن انہیں نہ ہی اپارئنمنٹ لیٹر ملتا ہے اور نہ چھٹیاں اور نہ ہی ترقی دی جاتی ہے سول ہسپتال سے پچاس سے زائد تعینات ملازمین ہیں لیکن یہ بھی من مانی کے شکار ہیں 11 جولائی 2014 کو این جی او ز نے ان تمام ملازمین کو برطرف کردیا اور سینٹر میں تعیناتیوں کو ٹھیکہ ایک نجی ایجنسی کو دے دیا جس نے برائے نام ملازمین پہلے سے بھی کم تنخواہ پر رکھ لیئے نتیجہ یہ نکلا کہ سول ہسپتال کا برنس وارڈ سینئر تجربے کا ر ڈاکٹرز ،ٹکنیشنز ،نرسز سے محروم ہوگیااور ملازمین بے روزگار ہوگئے اور مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں رہا ایک اسٹنٹ پروفیسر پورے وارڈ کا انچارج بنادیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.