لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس کا پولیس ریکارڈ ملزمان کو دکھانے کیلئے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
پیر 1 ستمبر 2014 18:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس کا پولیس ریکارڈ ملزمان کو دکھانے کیلئے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
(جاری ہے)
عدالت کے روبروپراسکیوشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ قوانین کے تحت ضمنی اور پولیس ریکارڈ کا معائنہ کرنا صرف عدالت،پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر کا استحقاق ہے ان کے علاوہ کوئی اور فرد پولیس ریکارڈ کا معائنہ کرنے کا استحقاق نہیں رکھتا۔
انہوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس کے ملزمان کو اس مقدمے کا پولیس ریکارڈ کا معائنہ کرنے کے حوالے سے احکامات صادر کئے ہیں۔انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔جس پر عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پندرہ ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.