سویڈن،ایبولا وائرس کا ایک کیس سامنے آگیا
پیر 1 ستمبر 2014 18:55
سٹاک ہوم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء)سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایبولا وائرس کا ایک مشتبہ کیس سامنے آیا ہے ، یہ بات ایک مقامی اہلکار نے گزشتہ روز بتائی ۔اہلکار نے مزید تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ یہ فی الحال ایک مشتبہ کیس ہے ۔
(جاری ہے)
روزنامہ سوئنسکا ڈگبلیڈٹ نے اپنی ویب سائٹ پر رپورٹ کیا ہے کہ متاثرہ شخص کا معروف علاقے کا دورہ کرنے کے بعد وائرس کا شکار ہوا ہے اور اسے اب علیحدہ رکھا گیا ہے ۔
آکے اوورٹس کوسٹ جو سٹاک ہوم کے علاقے کے لئے انفیکیشن کنٹرول کی ذمہ داری میں سپیشلسٹ ہے ، کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ سویڈن میں ایبولا کے پھیلنے کے خطرات بہت کم ہیں۔ان کے حوالے سے کہا ہے کہ وائرس فضاء کے ذریعے نہیں بلکہ بالواسطہ یا بلاواسطہ خون اور دوسری رطوبت کے ذریعے انسانوں کے درمیان پھیلتا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.