”اب ملزمان کو ضمانت سے نہیں تھانوں کے محاصروں سے رہا کروایا جائے گا“،عمران خان کا تھانوں کے محاصروں کا اعلان
پیر 1 ستمبر 2014 23:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) ”اب ملزمان کو ضمانت سے نہیں تھانوں کے محاصروں سے رہا کروایا جائے گا“، عمران خان نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے گرفتار کارکنان کو رہا کروانے کے لئے آج سے پاکستان بھر کے تھانوں کے محاصروں کا اعلان کردیا، راولپنڈی اسلام میں تھانوں کا سروے بھی کیا جائے گا اور کسی بھی گرفتار کارکن کو نہیں اندر نہیں رہنے دیا جائے گا۔
آئی جی اسلام آباد کو 12گھنٹوں کا الٹی میٹم اس کے بعد کام تحریک انصاف کے کارکنان کریں گے۔(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق تحریک انصاف نے آزادی اور نئے پاکستان کی جدوجہد میں گرفتار ملزمان کی رہائی کا بھی فامولا پیش کر دیا ہے جس کے تحت گرفتار ملزمان کی رہائی کے لئے کسی بھی عدالت سے ضمانت لینے کی ضرورت نہیں ۔جی ہاں عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے گرفتار کارکنان کو تھانوں کا محاصرہ کر کے زبردستی بازیاب کروایا جائے گا۔عمران خان نے آئی جی اسلام آباد خالد خٹک کو بھی اپنے خطاب کے دوران الٹی مٹیم دیا ہے کہ کارکنان کو منگل کی صبح تک رہا کردیں ورنہ خود بازیاب کروایا جائے گا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.