ایبولا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ، ایک ہفتے میں اس بیماری سے کم از کم چار سو افراد لقمہء اجل بن چکے ہیں ،عالمی ادارہ صحت
جمعرات 4 ستمبر 2014 13:29
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء)عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور گزشتہ ایک ہفتے میں اس بیماری کی وجہ سے کم از کم چار سو افراد لقمہء اجل بن گئے۔عالمی ادارہء صحت کا کہنا ہے کہ اس متعدی بیماری کی روک تھام اور اس وائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے کے لیے اگلے چھ سے نو ماہ کے دوران کم از کم چھ ملین ڈالر درکار ہوں گے۔
ڈبلیو ایچ او کے بیان کے مطابق، ’ایبولا کی بیماری بہت بڑی، بہت خطرناک اور بہت پیچیدہ ہے۔ ایسے ایبولا وائرس کی وبا ہم نے پچھلے چالیس سال کی تاریخ میں نہیں دیکھی۔‘عالمی ادارہء صحت کی ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چن نے واشنگٹن میں صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ اس وائرس کیپھیلاوٴ کے روک تھام کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.