میرے فیصلے قوم کیلئے، استعفے سے متعلق کسی کو نہیں بتایا تھا: جاوید ہاشمی
جمعرات 4 ستمبر 2014 20:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ انہوں نے اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے بارے میں کسی کو نہیں بتایا تھا۔
(جاری ہے)
پریس کانفرنس سے قبل خواجہ سعد رفیق کے ساتھ رابطوں کی خبر پر اپنا موقف دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے فیصلے قوم کیلئے ہیں، اپنے استعفے کے بارے میں کسی کو نہیں بتایا تھا، اپنا سب کچھ وطن پر قربان کیا، جو بچا ہے وہ بھی کر دوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ خواجہ سعد رفیق کے اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ پرانے مراسم ہیں اور وہ اس سے قبل بھی ان کے ساتھ رابطوں میں رہے ہیں۔ پریس کانفرنس سے قبل سعد رفیق کے ساتھ رابطوں کو جس انداز میں پیش کیا گیا ہے ایسا کچھ نہیں ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.