پارلیمنٹ میں آج جو کچھ ہوا،وہ اچھی بات نہیں ہے:زرداری
جمعہ 5 ستمبر 2014 15:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5ستمبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے کوچئیرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں آج جو کچھ ہوا،وہ اچھی بات نہیں ہے،ہم نے نوازشریف پر نہیں خودپراحسان کیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کہا کہنا تھا کہ مسائل پر قابو پانے کے لیے سب کوساتھ لے کرچلناہوگا،جمہوریت میں ہر کسی کو اپنی عزت کی حفاظت کا کرنے کا حق ہوتا ہے،ایک سوال کے جواب میں ان کہا کہنا تھا کہ ہم مشکل پچ پر کھیلنےکےعادی ہیں،کپتان عادی نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم پربھی حملےکیے گئے ،ہمارے دور میں بھی دھرنے دئیے گئےلیکن ہم نےتمام مشکلات کو سیاسی طورپرڈیل کیا۔سابق صدر نے کہا کہ ڈیڈلاک کےخاتمے کے لیے سیاسی جرگہ بنایا ہے۔ایک اور سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ چین کےصدرکادورہ ملتوی ہونا افسوسناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.