فیصل آباد، جی سی یونیورسٹی میں کے زیر اہتمام زندگی بچانے کے بنیادی اصول کے موضوع پر ریسکیو1122کے تعاون سے 9ستمبر کو تین روزہ ورکشاپ ہو گی

جمعہ 5 ستمبر 2014 21:13

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5ستمبر 2014ء) جی سی یونیورسٹی کی نظامت میڈیکل سائنسز کے زیر اہتمام زندگی بچانے کے بنیادی اصول کے موضوع پر ریسکیو1122کے تعاون سے 9ستمبر بروز منگل کو تین روزہ ورکشاپ منعقد ہو رہی ہے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین صاحب مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :