افتخار چوہدری اور اشفاق پرویز کیانی انتخابی دھاندلی میں برائے راست ملوث تھے، فوج ملوث نہیں تھی ،چوہدری شجاعت کا الزام ،
وقت آگیا ہے فوج مداخلت کرکے معاملہ کو سلجھائے‘ اونٹ خیمے سے باہر آئے گا تو کس کروٹ بیٹھے گا ،نجی ٹی وی کو انٹرویو
جمعہ 5 ستمبر 2014 21:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5ستمبر 2014ء) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری اور سابق چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی انتخابی دھاندلی میں برائے راست ملوث تھے فوج ملوث نہیں تھی، وقت آگیا ہے کہ فوج مداخلت کرکے معاملہ کو سلجھائے‘ اونٹ خیمے سے باہر آئے گا تو کس کروٹ بیٹھے گا جمعہ کے روز ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ ٹیکنوکریٹس کی بجائے قومی نگران حکومت بننی چاہیے اور فوج براہ راست مداخلت کرکے قومی نگران حکومت بنائے فوج بھی سیاستدانوں کو درست سمت پر ڈال سکتی ہے انہوں نے کہا کہ فوج کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن فوج کی مداخلت کے بغیر بحران نہیں ٹلے گا ہم یہ نہیں چاہتے کہ مارشل لاء لگے لیکن اس بحران کو نحل ہونا چاہیے اور اونٹ جب خیمے سے باہیر آئے گا تو کس کروٹ بیٹھے گا اب وقت آگیا ہے کہ فوج مداخلت کرکے معاملہ کو سلجھائے انہوں نے کہا کہ جنرل کیانی اور افتخار محمد چوہدری براہ راست دھاندلی میں ملوث تھے فوج نہیں جنرل کیانی ذاتی حیثیت میں دھاندلی میں ملوث تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.