پارلیمنٹ اور جمہورہیت کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، شہباز شریف
اتوار 7 ستمبر 2014 15:01
نارووال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف آئین کی سربلندی اور جمہوریت کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں۔ پارلیمنٹ اور جمہوریت کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نارووال سمیت سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے فلڈ ریلیف کیمپ میں راشن بھی تقسیم کیا۔(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت ملک میں اچانک آنے والی اس آفت سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے، جب تک سیلاب متاثرین کے مسائل حل نہ ہوجائیں وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ وہ سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں پرپاک فوج کی شکر گزار ہیں۔میاں شہباز شریف کاکہنا تھا کہ پاک فوج شمالی وزیرستان میں ملک کی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔ اس جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے۔ پارلیمنٹ اور جمہوریت کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف آئین کی سربلندی اور جمہوریت کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.