Live Updates

نجی پریس کے مالک نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

جمعرات 11 ستمبر 2014 22:42

نجی پریس کے مالک نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) نجی پریس کے مالک نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا میڈیا رپورٹ کے مطابق نجی پریس کے مالک حافظ سعید شوکت کی طرف سے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا کہ عمران خان نے ان کے پریس پر بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا بے بنیاد الزام عائد کیا جس سے کاروباری طبقے میں ان کی ساکھ کو متاثر ہوئی اور ان کے کاروبار کو شدید نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

عمران خان نے پندرہ روز میں الزام واپس نہ لیا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔ پریس مالک حافظ سعید شوکت کے مطابق ان کی کسی جماعت سے سیاسی وابستگی نہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :