پنجاب میں مزید 3 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، مریضوں کی تعداد 37 ہوگئی
جمعہ 12 ستمبر 2014 12:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء) پنجاب کے مختلف شہروں میں مزید 3 افراد میں ڈینگی کے مرض کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 37 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ زیادہ تر افراد کا تعلق لاہوراورشیخوپورہ سے ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ راوی ٹاؤن، فیروز والا، شیخوپورہ اور شاہدرہ سے 80 سے زائد مقامات پر ڈینگی لاروا ملنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ان مقامات کو ہائی رسک قرار دے دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 2 روز قبل بھی 5 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جب کہ چند برس قبل ڈینگی کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں 150 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.