Live Updates

حویلی میں گو عمران گو کے نعرے لگے، مریم نواز

جمعہ 12 ستمبر 2014 14:58

حویلی میں گو عمران گو کے نعرے لگے، مریم نواز

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نواز نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لوگ وزیراعظم نواز شریف سے بے پناہ محبت کرتے ہیں،حویلی میں گو عمران گو کے نعرے لگے۔

(جاری ہے)

انہوں نے گزشتہ روز ویب سائٹ پر وزیراعظم کے دورہ آزاد کشمیر کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آزاد کشمیر میں حویلی کا پورا علاقہ نواز شریف کے استقبال کیلئے باہر نکل آیا اور پوری وادی ”جئے نواز شریف“ کے نعروں سے گونج اٹھی، وزیراعظم نواز شریف کے جذبات اور محبت لوگوں کو ان کے قریب لائی۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :