کمپنی اپنے وسائل کے اندر رہتے ہوئے کارکنوں کی فلاح و بہبود اور انکے جائز مطالبات کا حل کرے گی،چیف ایگزیکٹو فیسکو،
66کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کر دیا گیا ہے جبکہ دوران ملازمت فوت ہونے والے ملازمین کے بیس بچوں کو ملازمت دی گئی ہے ،بجلی کی لائنوں پر کام کرنے والے سٹاف کو مہلک حادثات سے بچانا کمپنی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،سید ظفر عباس بخاری
پیر 15 ستمبر 2014 20:49
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) قائمقام چیف ایگزیکٹو فیسکوسید ظفر عباس بخاری نے کہا کہ کمپنی اپنے وسائل کے اندر رہتے ہوئے کارکنوں کی فلاح و بہبود اور انکے جائز مطالبات کا حل کرے گی۔ 66کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کر دیا گیا ہے جبکہ دوران ملازمت فوت ہونے والے ملازمین کے بیس بچوں کو ملازمت دی گئی ہے ۔بجلی کی لائنوں پر کام کرنے والے سٹاف کو مہلک حادثات سے بچانا کمپنی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
آئندہ سے ٹی اینڈ پی کے بغیر دفتر آنے والے لائن مین کو غیر حاضر تصور کیا جائے گا اور بغیر حفاظتی آلات کے کام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا وہ فیسکو ہیڈکوارٹر میں منعقدہ انتظامیہ اور سی بی اے یونین کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ فیسکو انتطامیہ،ملازمین اور سی بی اے یونین کی مشترکہ کاکوشوں سے فیسکو نے ملک بھر کی تقسیم کار کمپنیوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.