سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کو صحت مند رکھنے کیلئے مفت علاج اور ادویات فراہم کی جارہی ہیں، انتظامیہ
منگل 16 ستمبر 2014 17:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء)مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کیلئے مفت میڈیکل سہولتیں اور ادویات فراہم کی جارہی ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ جانور صحت مند رہیں اور دوسرے جانوروں میں بیماریوں کے پھیلاؤ کا باعث نہ بنیں۔ یہ بات مویشی منڈی سہراب گوٹھ کے ایڈمنسٹریٹر رانا عمران نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ یہ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے کہ ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کو خریداروں اور بیوپاریوں کیلئے محفوظ بنائیں اور اسی لیے جانوروں کی صحت کو مقدم رکھا جارہا ہے اور بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے احتیاطی اقدامات کئے گئے ہیں۔ دس ویٹینری ڈاکٹرز اور دس افراد پر مشتمل پیرا میڈیکل اسٹاف کو خصوصی طور پر سندھ لائیو اسٹاک اور اینیمل ہسبنڈری ڈیپارٹمنٹ نے تعینات کیا ہے اور منڈی میں چوبیس گھنٹے دو شفٹوں میں کام کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.