قوم کو نئے پاکستان کی نہیں چاروں صوبوں کو بچانے کی ضرورت ہے،یاسین آزاد
جمعرات 18 ستمبر 2014 16:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدریاسین آزاد نے کہا ہے کہ قوم کو نئے پاکستان کی ضرورت نہیں بلکہ جو چار صوبے موجود ہیں ان کو بچانے کی کوشش کی جائے، پی ٹی آئی اور پاکستان عوامی تحریک کا وزیر اعظم پاکستان سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنا جائز نہیں ہے دھرنوں اور احتجاج سے استعفیٰ نہیں لیے جاتے، سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ کی مضبوطی اور وکلاء سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر آئین و قانون کے لیے کام کریں۔
وہ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جناح ہال میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارت کے امیدوار فضل ا لحق عباسی کی حمایت میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے خہا کہ وکلاء برادری آئین و قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے ، آئین پاکستان پر جب بھی شب خون مارنے کی کوشش کی گئی تو وکلاء نے ہراول دستے کاکردار ادا کیا ہے ، وکلاء نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بحالی اور عدلیہ بحالی تحریک میں جو خدمات سرانجام دیں وہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائینگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.