حکومت نے بجلی کے بلوں میں نئے اضافی ٹیکس عائد کردیئے،
ایک لاکھ روپے تک کی بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر 10 فیصد انکم ٹیکس عائد
جمعرات 18 ستمبر 2014 18:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) حکومت نے عوام پر ٹیکسوں کے اضافی بوجھ ڈالتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی۔میڈیارپورٹ کے مطابق حکومت نے بجلی کے بلوں میں مزید ٹیکس عائد کردیئے ہیں جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوچکا ہے۔
(جاری ہے)
صارفین کے لیے بجلی کے بل میں سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور اضافی ٹیکس عائد کیے گئے ہیں جس کے تحت 20 ہزار سے زائد بجلی استعمال کرنے والے کمرشل صارفین پر 5 سے 7 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا جبکہ ایک لاکھ روپے تک کی بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر 10 فیصد انکم ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے اضافی ٹیکسوں کے ساتھ بل صارفین کو بھجوادیئے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.