پی سی بی کا مشکوک باوٴلنگ ایکشن کے حامل باوٴلرز کا پتہ لگانے کیلئے خصوصی سافٹ ویئر درآمد کرنے کا فیصلہ
جمعہ 19 ستمبر 2014 14:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشکوک باوٴلنگ ایکشن کے حامل باوٴلرز کا پتہ لگانے کیلئے ایک خصوصی سافٹ ویئر درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ بتایاگیاہے کہ پی سی بی نے آسٹریلیا سے ایک خصوصی سافٹ ویئر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
سافٹ ویئر کی مدد سے ان باوٴلرز کا پتہ چلایا جاسکے گا جو آئی سی سی کی جانب سے کہنی کے 15 ڈگری کے زاویے تک جھکاوٴ کی سطح کی خلاف ورزی کریں گے۔
22 ہائی اسپیڈ کیمروں اور سافٹ ویئرز کے ساتھ لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قائم کی گئی بائیو مکینکس لیب کے ساتھ ساتھ مشکوک باوٴلنگ ایکشن کے حامل باوٴلرز کا پتہ چلانے میں مددملے گی۔آسٹریلیاسے جوسافٹ ویئرمنگوایاجائے گااس سافٹ ویئر میں ایک رسٹ اسکینر (جسے باوٴلر کی کلائی پر لگایا جائے گا)، کمپیوٹر سافٹ ویئر اور کمیرے شامل ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.