اسلام آباد،شیریں مزاری نے مختلف حلقوں کی جانب سے عوامی مذہبی جذبات مشتعل کرنے کی کوششوں کو انتہائی خطرناک اور شرمناک قرار دیدیا
جمعہ 19 ستمبر 2014 20:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے مختلف حلقوں کی جانب سے عوام کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کی کوششوں کو انتہائی خطرناک اور شرمناک قرار دیا ہے اور یونس الگو ہر نامی شخص کے بیان کو تحریک انصاف سے منسوب کرنے کی سازش میں شریک کرداروں کی شدید مذمت کی ہے۔
مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان میں ان کا کہنا ہے کہ یونس الگوہر نامی شخص کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور آزادی دھرنے کی حمایت میں دیا گیا بیان نجی حیثیت میں دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے زیر گردش کسی بھی بیان سے چیئرمین تحریک انصاف اور جماعت کا کوئی تعلق نہیں کیونکہ چیئرمین عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف اللہ رب العزت کی واحدانیت اور نبی مہربان حضرت محمدﷺ کے ختم نبوت کے حوالے سے واضح عقائد کیاحامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.