طالبان نے تازہ کارروائی میں کمانڈرمحمد حسن کی گرفتاری کا اعتراف کیا ہے، غیر ملکی میڈیا
ہفتہ 20 ستمبر 2014 14:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کا مخالفین نے بھی اعتراف شروع کر دیا ہے اور غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان ذرائع نے تازہ کارروائی میں ایک کمانڈر محمد حسن کی ہلاکت کا باقاعدہ اعتراف کیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا اطلاعات کے مطابق طالبان اپنے کمانڈر کی لاش لے جانے میں کامیاب رہے اور ان کی نماز جنازہ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے امیر مولانا فضل اللہ نے بھی شرکت کی۔
واضح رہے کہ عسکری ذرائع کے مطابق اس آپریشن میں اب تک ایک ہزار سے زائد عسکریت پسند مارے گئے ہیں جبکہ اس کامیاب آپریشن میں نہ صرف پشاور یونیورسٹی کے مغوی وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل کو بازیاب کرایا جا چکا ہے بلکہ ملالہ یوسفزئی پر حملہ کے ملزمان بھی دھر لئے گئے ہیں۔ آپریشن میں کئی بم ساز فیکٹریاں بھی پکڑی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.