ملتان: سیلاب متاثرین نے امدادی ٹرکوں پر دھاوا بول دیا
ہفتہ 20 ستمبر 2014 16:48
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کے خطاب کے دوران ہی سیلان متاثرین نے امدادی سامان کے ٹرکوں پر دھاوا بول دیا۔ مرد عورتیں، بچے جوان سب چھنیا جھپٹی میں لگے رہے جس کے ہاتھ کو لگا اٹھاتا رہا۔ اس دوران میپکو اہلکاروں نے سیلاب متاثرین کو دھاوے سے روکنے کے لئے تشدد بھی کیا۔
(جاری ہے)
سیلاب متاثرین ایک دوسرے سے لڑائی جھگڑا بھی کرتے رہے کسی کے ہاتھ آٹے کا تھیلا لگا اور کوئی رہ گیا ہاتھ ملتا۔
کہتے ہیں مفلسی حس لطافت کو مٹا دیتی ہے۔ بھوک آداب کے سانچوں میں نہیں ڈھل سکتی۔ یہ پہلا واقعہ نہیں اس ے پہلے بھی بد نظمی کے واقعات دیکھنے میں آئے ہیں لیکن لگتا ہے کہ حکومتی مشینری کی جانب سے بھی امداد کی تقسیم کے لئے کوئی جامع حکمت عملی نہیں بنائی جاتی۔مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.