سوات ،مزید دوافراد ڈینگی وائرس کا شکار ،تعداد 181تک پہنچ گئی
ہفتہ 20 ستمبر 2014 19:09
سوات( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) سوات میں مزید دوافراد ڈینگی وائرس کا شکار ،تعداد 181تک پہنچ گئی ،ہسپتال منتقل۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سوات میں مزید دوافراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں متاثرہ افراد کوفوری طبی امداد کے لئے سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا ہسپتال زرائع کے مطابق سوات میں اب تک 181افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں جن میں 174افراد صحت یابی کے بعد گھروں کو لوٹ چکے ہیں اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں سات مریض زیر علاج ہیں جن میں 5مرد اور 2خواتین شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
-
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا، محمد اورنگزیب
-
30 سے 35 سعودی کمپنیوں کے نمائندے سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں،مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.