سات لاکھ 26 ہزار عازمین حج کی سعودی عرب آمد
پیر 22 ستمبر 2014 12:13
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) عازمین حج کی دنیا بھر سے حجاز آمد کا سلسلہ جاری و ساری ہے، سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے 24 ذیقعد 1435ھ تک بیرون ملک سے سات لاکھ 26 ہزار 290 عازمین حج سعودی عرب پہنچے ہیں،ایجنسی کے مطابق سات لاکھ 8ہزار عازمین حج ہوائی جہازوں سے مختلف پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچے جبکہ 08 ہزار 807 خشکی کے راستے اور 8 ہزار 557 سمندری راستے سے سر زمین حجاز میں داخل ہوئے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.