پاکستان سٹیل کے ملازمین کو عیدالاضحی سے قبل تنخواہیں ادا کردی جائیں گی ‘ترجمان
پیر 22 ستمبر 2014 12:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) پاکستان اسٹیل کے ترجمان نے اپنے اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پاکستان اسٹیل کے ملازمین کوعیدالاضحی سے قبل تنخواہیں ادا کردی جائیں گی، حکومتی مالیاتی پیکیج کے 18 ارب 50 کروڑ روپے میں سے 5 ویں قسط کی وصولی کے بعد اسی ہفتہ کے دوران ڈیڑھ ماہ یعنی جولائی 2014ء کی نصف اور ماہ اگست 2014ء کی مکمل تنخواہیں ملازمین کو ادا کر دی جائیں گی۔
واضح رہے کہ حکومتی مالیاتی پیکیج کی بدولت خام مال کی مسلسل آمد سے رواں ماہ ستمبر 2014ء کے دوران پیداوار 30 فیصد رہی ہے جبکہ ماہ اکتوبر 2014ء کے دوران پیداواری ہدف 40 فیصد مقررکیا گیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر میجر جنرل (ر) ظہیر احمد خان نے کہا کہ ادارے کے ملازمین کے نظم و ضبط کی پابندی کرنے اور روز و شب محنت سے پیداوار میں اضافے سے پاکستان اسٹیل کی ساکھ بحال ہو رہی ہے جو ملک و قوم کے لئے خوش آئند ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.