جعلی و غیر معیاری ادویات بنانے ، فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن فوری شروع کرنے کا فیصلہ
پیر 22 ستمبر 2014 17:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان فیق نے جعلی اور غیر معیاری ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف فوری طور پر آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کر دی ، انہوں نے محکمہ صحت کے ڈرگ انسپکٹرزکو متحرک کرنے اور مکرو دھندے کے بارے خفیہ معلومات حاصل کرنے کے لیے مضبوط نیٹ ورک بنانے کی بھی ہدایت کی۔
انہوں نے یہ ہدایات آج سول سیکرٹریٹ میں جعلی و غیر معیاری ادویات کے کاروبار کے خاتمہ کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز، ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ (ٹیکنیکل) ڈاکٹر سلمان شاہد، ای ڈی او ہیلتھ، چیف ڈرگ کنٹرولر ایاز علی خان، سیکرٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.