عیدالاضحیٰ سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری، چھریاں لے کر چلنے پر پابندی
منگل 23 ستمبر 2014 17:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر 2014ء)سندھ میں عیدالاضحیٰ پر دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا، اسلحہ، چھری لے کر چلنے پر پابندی اور کھالیں جمع کرنے کیلئے بینرز لگانے، پرچیاں تقسیم، اعلانات کرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ سندھ نے عیدالاضحیٰ سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کردیا، عید کے تینوں دن دفعہ 144 کے تحت کھلے عام اسلحہ اور چھری لے کر چلنے پر پابندی ہوگی، کھالیں جمع کرنے کیلئے بینرز لگانے، پرچیاں تقسیم اور لاؤڈ اسپیکر پر اعلانات کرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔
محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کھالیں جمع کرنے کیلئے اجازت نامہ ضروری ہوگا۔ ہر سال کی طرح صوبے میں اس بار بھی عیدالاضحیٰ سے متعلق ضابطہ اخلاق تو جاری کردیا گیا تاہم دیکھنا یہ ہے کہ اس پر کتنا عمل درآمد ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.