پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا

منگل 23 ستمبر 2014 19:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ون اینول2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔امتحانات میں کامیابی کا تناسب41.96فیصد ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :