کیپیٹل ون کپ فٹبال :لیورپول نے مڈلزبورو کو 13-14 گول سے ہرایا،
لیورپول نے 13-14 گول کی جیت کے ساتھ اگست سنہ 2011 میں فٹبال لیگ ٹرافی میں ریڈبرج اور لیٹن اورینٹ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا ریکارڈ برابر کردیا
بدھ 24 ستمبر 2014 23:14
لندن( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء ) کیپیٹل ون کپ فٹبال :لیورپول نے مڈلزبورو کو 13-14 گول سے ہر ا دیا لیورپول نے 13-14 گول کی جیت کے ساتھ اگست سنہ 2011 میں فٹبال لیگ ٹرافی میں ریڈبرج اور لیٹن اورینٹ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی برابری کر لیانگلینڈ کے کیپیٹل ون کپ میں لیورپول نے ریکارڈ پینلٹی شوٹ آوٴٹ میں مڈلزبورو کو 13 کے مقابلے 14 گول سے ہرا دیا ہے۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دو دو گول کی برابری پر ختم ہو گیا تھا جس کے بعد 30 پنالٹی شوٹ آوٴٹس لگائی گئیں۔ آخر میں بورو کے کھلاڑی البرٹ ایڈوما گول کرنے میں ناکام رہے اور اس کے سبب لیورپول چوتھے راوٴنڈ میں داخل ہو گیا۔لیورپول نے اپنا پہلا میچ کھیلنے والے جارڈن روسیٹر کے گول کی بدولت سبقت حاصل کر لی تھی لیکن بورو کے ایڈم ریچ نے ہیڈر کے ذریعیگول کر کے اسے برابر کر دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.