جنو بی وزیرستان ، امریکی جاسوس طیارے کے حملے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ، چار زخمی ،واقعہ کے بعد ایک گھنٹہ سے زائد دیر تک جاسوس طیارے فضا میں پروازیں کرتے رہے ،علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا
اتوار 28 ستمبر 2014 16:59
جنوبی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 28ستمبر 2014ء) جنو بی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے زخمیوں میں دوکی حالت ناز ک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے واقعہ کے بعد ایک گھنٹہ سے زائد دیر تک جاسوس طیارے فضا میں پروازیں کرتے رہے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اتوار کو جنوبی وزیرستان کے علاقے کریزئی پال میں امریکی جاسوس طیاروں نے گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق زخمیوں میں دو کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ذرائع نے بتایا کہ گاڑی پر دو میزائل داغے گئے حملے میں گاڑی مکمل طورپر تباہ ہوگئی واقعہ کے بعد بھی جاسوس طیارے کئی گھنٹے فضا میں پروازیں کر تے رہے جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.