سانگھڑ ، ملٹی نیشنل مشروبات کمپنیوں کے مہنگے داموں فروخت جاری‘ شہری پریشان
پیر 29 ستمبر 2014 13:38
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) سانگھڑ میں ملٹی نیشنل مشروبات کمپنیوں کے مہنگے داموں فروخت جاری‘ شہری پریشان‘ اس سلسلے میں پریس کلب سانگھڑ میں الطاف حسین‘ مقبول احمد ودیگر نے بتایا کہ سانگھڑ شہر میں پاکستان بھر سے زیادہ مہنگی ہیں‘ 10 روپے سے 20 روپے فی بوتل شہریوں کو فروخت کرکے لوٹ مار میں مصروف ہے۔
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ ریٹیلرز نے بتایا کہ مقامی ڈیلرز نے یونین بناکر اپنی قیمتیں مقرر کر رکھی ہیں‘ شہر میں کمپنی ریٹ سے زائد قیمتوں پر بیوریج مصنوعات فروخت کررہے ہیں۔
ریٹیلرز نے کمپنی فہرست دکھاتے ہوئے کہا کہ مقامی ڈیلر نے بیوریج کے فی کریٹ پر 6 روپے سے 66 روپے ریٹ اضافہ کر رکھا ہے‘ شہریوں نے بتایا کہ آئے روز مشروبات کے لین دین سے جھگڑے معمول بن چکے ہیں‘ شہریوں نے مشروبات کمپنی ضلعی انتظامیہ سانگھڑ سے مطالبہ کیا کہ مشروبات کی فروخت پرائس لسٹ کے مطابق پابند کرایا جائے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.