کراچی گرلز نیٹ بال کپ 22سے24 اکتوبر کو پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں ہو گا
منگل 30 ستمبر 2014 16:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء) سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اعجازالحق نے بتا یا کہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن مشترکہ طور پر کراچی گرلز نیٹ بال کپ 2014 (اسکول لیول) پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں مورخہ 22 سے 24 اکتوبر کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون منعقد کرے گی۔
(جاری ہے)
رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے جبکہ ڈراز میٹنگ مورخہ 16 اکتوبر کو پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے دفتر پینوراما سینٹر میں منعقد ہو گی۔
آگنائزنگ کمیٹی کے طرف سے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنوں پر کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں و ٹیموں کو ٹرافی، میڈلز، سر ٹیفیکٹ اور دیگر انعابات دےئے جائیں گے۔تمام خواہشمند اسکولوں کی ٹیموں سے گزارش ہے کہ رجسٹریشن فارم پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے دفتر پینوراما سینٹر، صدر کراچی سے وصول کئیے جاسکتے ہیں اور 15 اکتوبر تک جمع کرواسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
-
پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں سٹیو سمتھ، جو روٹ بھی شامل
-
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.