قومی جونیئر ٹیم سلطان جوہر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے 9 اکتوبر کو ملائیشیاء روانہ ہوگی
بدھ 1 اکتوبر 2014 11:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء) قومی جونیئر ٹیم سلطان جوہر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے 9 اکتوبر کو ملائیشیاء روانہ ہوگی، ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے ملائیشیاء میں شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے کوچ اؤلیمپئن منظورالحسن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں چھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان سمیت بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور میزبان ملائیشیا شامل ہیں اور ٹورنامنٹ میں لیگ کے پانچ میچ کھیلے گی۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 12 اکتوبر کو برطانیہ کے خلاف کھیلے گی، دوسرا 13 اکتوبر کو آسٹریلیا، تیسرا 15 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت، چوتھا 16 اکتوبر نیوزی لینڈ اور پانچواں میچ 18 اکتوبر کو ملائیشیاء کے خلاف کھیلے گی-
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.