طاہر القادری کا عید کے بعد ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
بدھ 1 اکتوبر 2014 20:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اکتوبر۔2014ء) طاہر القادری نے عید کے بعد دھرنے کو ملک گیر تحریک میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں غلط پالیسیوں کی وجہ سے زرعی شعبہ تنزلی کا شکار ہے۔ ملک میں کرپشن کی جڑ سیاسی مافیا ہے۔عوامی تحریک نے عید کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔
(جاری ہے)
طاہر القادری کہتے ہیں کہ وہ شہر شہر جا کر عوام کو گھروں سے باہر نکالیں گے۔
احتجاج کے لائحہ عمل کا اعلان جمعرات کو متوقع ہے۔ طاہر القادری نے کہا کہ اب ان کے دو نعرے ہیں'' گو نواز گو'' اور دوسرا "گو نظام گو‘‘ ہیں۔ انھوں نے ملک میں کرپشن کی بنیادی وجہ ارکان اسمبلی کو قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ غریبوں کیلئے امید کی کرن انقلاب مارچ ہے۔ اداروں میں مداخلت بند ہونے سے جرائم ختم ہو سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.