خیبرو مہمند ایجنسی سے 5 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، شناخت کیلئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا
جمعرات 2 اکتوبر 2014 15:27
جمرود (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء) خیبرایجنسی اور مہمند ایجنسی سے5نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی جنہیں شناخت کیلئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے ۔خاصہ دار فورسز کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں علاقہ غنڈی سے 2نامعلوم افراد کی لاشیں ملی جن کو شناخت کیلئے جمرود کے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔
(جاری ہے)
پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔
وادی تیراہ کے علاقہ سیخ کوٹ سے بھی 2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ،دونوں کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا تھا،سرکاری ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں تحصیل حلیم زئی کے علاقہ چندا سے بھی ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کیلئے ایجنسی ہیڈ کواٹر ہسپتال غلہ نئی منتقل کردیاگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.