خطے میں القاعدہ کا سربراہ بھارتی شخص ہوسکتا ہے،بھارت
جمعہ 3 اکتوبر 2014 14:22
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 اکتوبر۔2014ء) بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے کہا ہے کہ خطے میں القاعدہ کا سربراہ بھارتی شخص ہوسکتا ہے۔اعلیٰ بھارتی ذرائع نے ایک بھارتی اخبار کو بتایا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ان اطلاعات کی تحقیقات شروع کردی ہیں کہ برصغیر کے لئے القاعدہ کا سربراہ اْترپردیش کا سابق شہری ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کہتے ہیں کہ عاصم عمر نام کے اس شخص نے بھارت کے ممتاز دینی مدرسہ میں تعلیم حاصل کی تھی۔
یہ تحقیقات اس وقت بھی جاری رہیں ،جب وزیر اعظم نریندر مودی واشنگٹن کے دورے پر تھے جہاں انہوں نے ایک تھنک ٹینک کے سامنے دعویٰ کیا تھاکہ دہشت گردی بھارت میں باہر سے آئی ہیملک میں پیدا نہیں ہوئی ہے۔بھارت کا انٹیلی جنس بیورو اور اترپردیش کی پولیس ایسے افراد سے تفتیش کر رہی ہے،جن کا ملک کی اسلامی تحریکوں سے تعلق رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.